جنوبی وزیرستان میں سرچ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے 3 جوان شہید، 4 زخمی

جنوبی وزیرستان میں سرچ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے 3 جوان شہید، 4 زخمی



راولپنڈی(ویب ڈیسک 31 اگست 2020) جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 سیکورٹی اہلکار شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔  آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کر دی، جس سے صوبیدار ندیم، سپاہی سلیم اور لانس نائیک مصور شہید ہوگئے، دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 سیکورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔



Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post