چترال، حالیہ دنوں میں 2 نوجوان لڑکیوں نے دریائے چترال میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلیں
چترال (گل حماد فاروقی ) (لوئر چترال) لوئر چترال کے مقام اورغوچ سے تعلق رکھنے والی ایک بیٹی خونزہ زوجہ حیات جوکہ 23 ستمبر کو دریائے چترال میں چھلانگ لگادی تھی، اور گزشتہ روز (اپر چترال) چرون سے تعلق رکھنے والی ایک اور بیٹی حوریہ دختر محمود قادر دریائے چترال میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا چراغ گل کردی ہے، ریسکیو 1122 کی ٹیم پچھلے تین روز سے اورغوچ سے تعلق رکھنے والی بیٹی کی تلاش کر رہی ہے اور اب اسکے ساتھ ساتھ اپر چترال کی بیٹی کی ڈیڈ باڈی کو بھی ریسکیو 1122 کی ٹیم سرچ کر رہی ہے، دونوں بیٹیوں نے نامعلوم وجوہات کی وجہ سے دریائے چترال میں چھلانگ لگا دی ہے.

Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.