MrJazsohanisharma

ریشن پل، 26 اگست 2020 کے سیلاب سے دریا برد ہوگیا تھا، جس کے بعد چترال اور مستوج کا رابطہ منقطع تھا، پاک آرمی نے سٹیل پل ریشن پہنچا کر تنصیب کا عمل مکمل کرلیا ہے آج انشا اللہ افتتاح ہوگا

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post