MrJazsohanisharma

لاہور میں خاتون نے سابقہ بوائے فرینڈ کو گھر بلاکر نازک اعضا کاٹ ڈالا

لاہور میں خاتون نے سابقہ بوائے فرینڈ کو گھر بلاکر نازک اعضا کاٹ ڈالا



لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں خاتون نے آشنا کو گھر بلا کر مردانہ صلاحیت سے محروم
 کر دیا۔ پولیس کے مطابق ہربنس پورہ میں اقبال نامی شخص کے ایک خاتون ممتاز سے مراسم تھے، خاتون کسی بات پر غصے میں آ گئیں، اس نے اقبال کو گھر بلایا اور تیز دھار آلے سے اس کے جسم کا نازک حصہ کاٹ دیا۔
زخمی اقبال کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جب کہ پولیس نے اقبال کی مدعیت میں خاتون ممتاز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

یہ دونوں لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں رہ رہے ہیں۔ جب کہ یہ خاتون پچھلے 18 سالوں سے اس علاقے میں رہ رہی ہے ، 37 سالہ شخص تقریبا 6 ماہ قبل کام کے لئے وہاں چلا گیا تھا۔ ان کے بیانات کے مطابق ، وہ اصل میں وہاڑی ضلع سے ہے۔

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post