عالمی ادارہ صحت (ڈبلیوایچ او) کا کشمیر کو بھارتی حصہ ماننے سے انکار، نقشے میں کشمیر کو الگ ظاہر کردیا گیا ہے
مقبوضہ کشمیر بھارتی حصہ نہیں,لداخ اور جموں بھی الگ ہیں،ڈبلیو ایچ او کےا قدام پر بھارت تلملااٹھا، چین کا ہاتھ قراردیدیا
عالمی ادارہ صحت نے بھارت کو حقیقت دکھادی,مقبوضہ جموں وکشمیر کو بھارتی حصہ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ساتھ ہی لداخ سمیت جموں و کشمیر کو بھارت کے نقشے میں شامل نہیں کیا بلکہ جموں و کشمیر کو اپنے نقشے میں الگ سے ظاہر کیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے شائع کردہ رنگین کوڈ والے عالمی نقشے میں بھارت نیلے، لداخ ،جموں و کشمیر کو بھورے رنگ میں دکھایا گیا ہے
Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.