اللہ نظر کیوں نہیں آتا؟
ایک یہودی نے حضرت علی کرم اللہ وجہ سے کہا کہ
تمہارا اللہ نظر کیوں نہیں آتا۔؟
حضرت علی نے فرمایا کہ تم سورج کو غور سے دیکھو؟
اُس نے کہا کہ میں اس کو نہیں دیکھ سکتا۔
حضرت علی نے فرمایا کہ تم سورج کو دیکھ نہیں سکتے تو سورج کے بنانے
والے کو کیسے دیکھ سکو گے۔؟
یہودی دم بخود رہ گیا۔
Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.