چار سنہری باتیں جو دانائے اعظم حضرت سلیمان علیہ السلام کے مبارک لبوں سے ادا ہوئیں
1- ہمیشہ نرم و ملائم لہجے میں جواب دیجیے۔!
2- اشتعال انگیز لفظوں سے ہمیشہ احتراز کیجیے۔!
3 - غصے پر قابو رکھیے۔!
4 - اشتعال انگیز رویے سے مکمل پرہیز کیجیے۔!
سو یہ ہیں چار سنہری باتیں جو دانائے اعظم حضرت سلیمان علیہ السلام کے مبارک لبوں سے ادا ہوئیں۔ یہ چاروں اقوال زریں زندگی بھر آپ کی رہنمائی کر سکتے ہیں۔یہ اللہ تعالیٰ کے ایک جلیل القدر نبیؑ کا انمول تحفہ ہیں روشنی کی قندیلیں ہیں۔ ان کی کبھی نہ بھولنے والی روشنی میں اپنا سفر جاری رکھیے۔ان کو ذہن نشین کر لیجیے۔!
انہیں اپنا رہنما بنا لیجیے۔۔۔ یہ عافیت کی ضمانت ہیں۔۔۔!یہ آپ کی زندگی کا رخ بدل سکتے ہیں۔ مقصد حیات سے ہم کنار کر سکتے ہیں۔
(ایم- آر- کوپ میئر کی تصنیف ’’آپ چاہیں ،تو امیر بن سکتے ہیں‘‘ سے مقتبس)
Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.