MrJazsohanisharma

مولانا رومی ؒ کے اقوال

مولانا رومی ؒ کے اقوال 
    • 👈 اچھی اور بری بو آسمانوں پر پہنچتی ہے۔ ہماری تکبر کی بو، غصہ کی بو، حرص کی بو، پیاز کی بو کی طرح س سانس کے ساتھ ہونے کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے اگر تو انکار کرے گا تو وہ تیرے خلاف گواہی دے گی۔ 
    • 👈 گناہوں کی وجہ سے ہماری دعائیں مردود ہو جاتی ہیں۔
    • 👈 تیرا غم اور خوشی جو کچھ ہر وقت تیرے دل میں موجود رہتے ہیں تیرے لیے طوفانوں و کشتی ہیں۔
    • 👈 جاؤ اس محبوب حقیقی کی ذات کی تجلیات میں فنا ہوجاؤ۔ جاؤالف کی طرح بسم اللہ میں درج ہو جاؤ۔
    • 👈 طلب رزق داخل فطرت ہے لیکن جب طلب رزق میں کوئی ایسا طریقہ اختیار کر لینا جس سے خداوند تعالیٰ کا بھی خیال نہ آئے تو ایسے رزق سے بھوکے مر جانا اچھا ہے۔



    Post a Comment

    Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

    Previous Post Next Post