مولانا رومی ؒ کے اقوال
- 👈اپنے اندر تبدیلی کی کوشش کرنی چاہیے اولیاء اللہ کی صحبت اختیار کر تاکہ تیرے اندر تبدیلی پیدا ہو جائے گی۔
- 👈 اگر تو راحت کی تمنا میں بھاگے گا تو اُس طرف سے بھی مصیبت تیرے سامنے تیرا استقبال کرے گی۔
- 👈 تم صورت کو دیکھا سیرت سے تو غافل رہا ہے سیپ سے موتی چن اگر تو سمجھ دار اور عقل رکھتا ہے ۔
- 👈 آدمی اگر پیشگی ہی اپنا عیب دیکھ لیتا تو کب اپنی اصلاح سے کمزور رہ سکتا تھا۔
- 👈 یاد رکھنا ہر صورت فنا ہو جائے گی اور باطن کی دنیا قائم رہے گی۔
- 👈 انسان کی خیر اور راحت و سکون صرف اس کی زبان میں پوشیدہ ہے۔
- 👈 خدایا رحم کرمجھ پر پریشاں و حال خستہ ہوں - بنے اسباب میری گردشوں کے کارِصد عصیاں۔
Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.