HomePakistan ایرانی حکام نے 77 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا byAdmin Thursday, May 07, 2015 0 Comments کوئٹہ ( ویب ڈیسک) ایرانی حکام نے جمعرات کو 77 پاکستانیوں کو گرفتا کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق یہ پاکستانی غیر قانونی طریقے سے ایران میں داخل ہوگئے تھے۔ ایرانی حکام نے گرفتا ر پاکستانیوں کو تفتیش کے لئے تفتان کے انتظامیہ کے حوالے کردیئے ہیں۔ Tags Pakistan Share
Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.