پنجاپ حکومت کے ہیلی کاپٹر کو ‫#‏افغانستان‬ میں طالبان نے آگ لگادی، عملے کے7 افراد کے ساتھ۔۔۔۔

پنجاپ حکومت کا ہیلی کاپٹر ‫#‏افغانستان‬ میں طالبان کے زیر کنٹرول علاقے میں ہنگامی طور پر اتر گیا تھا، عملے کے 7 ارکان کو طالبان نے حراست میں لیکر ہیلی کاپٹر کو آگ لگادی۔۔۔ ہیلی کاپٹر کو مرمت کے لئے ترکمانستان لے جایا رہا تھا۔۔۔



Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post