حضرت علی کرم اللہ وجہ نے فرمایا

حضرت علی کرم اللہ وجہ نے فرمایا
تین قسم کے تمہارے دوست ہیں اور تین قسم کے دشمن۔ 

دوست یہ ہیں:
تمہارا دوست، تمہارے دوست کا دوست، اور تمہارے دشمن کا 
دشمن

 اور دشمن یہ ہیں:
تمہار ا دشمن، تمہارے دوست کا دشمن اورتمہارے دشمن کا دوست۔ 

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post