معفروف پاکستانی اداکار قاضی واجد کراچی میں انتقال کرگئے


کراچی (ٹائمزآف چترال نیوز) پاکستان کے معروف ٹلی ویژن آرٹسٹ قاضی واجد کراچی میں انتقال کرگئے۔  مرحوم کی عمر 65 برس تھی۔ لیجنڈ ادارکار قاضی واجد کراچی میں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق انہیں گزشتہ رات دل میں تکلیف کے باعث نجی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ حالق حقیقی سے جا ملے۔ 

قاضی واجد عمر 65 برس تھی۔ وہ  26 مئی 1930 کو پیدا ہوئے، انہوں نے اپنی فنی زندگی کا آغاز ریڈیوپاکستان سے بطور ڈرامہ آرٹسٹ کیا اور اپنے 65 سالہ فنی کیریئر میں سیکڑوں ڈراموں، ٹی وی تھیٹر سمیت فن کے تمام شعبوں میں اپنی فنی مہارت کا جلوہ دکھایا،  1988 میں حکومتِ پاکستان نے انہیں صدارتی تمغہ برائے حسنِ کارکردگی سے بھی نوازا۔ قاضی واجد کے مشہور ڈراموں میں خدا کی بستی، حوا کی بیٹی، تنہائیاں، پل دو پل اور تعلیم بالغاں شامل ہیں۔


Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post