افسوسناک حادثہ : چترال، واشچ میں گاڑی کو حادثہ، 2 افراد جان بحق 3 زخمی ہوئے
چترال (نمائندہ ٹائمزآف چترال) تحصیل تورکہو کے علاقے واشچ میں افسوسناک حادثے میں 2 افراد اللہ کو پیارے ہوگئے۔ گاڑی کے ایکسڈنٹ میں استاد محترم سعیدالرحمان اور ان کا 4 سالہ پوتا مقع پر جان بحق ہوگئے۔ حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔


Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.